امریکن ایکسپریس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر
رات کو سونے سے قبل کچھ کام لازمی کرتے ہیں اور یہ تمام کام اگلے دن کی منصوبہ
بندی سے متعلق ہوتے ہیں۔
- اس منصوبہ بندی کے پیش نظر ہی وہ اگلے دن بیدار ہوکر تمام کام نمٹاتے ہیں، جن کی وہ رات کو پلاننگ کرچکے ہوتے ہیں۔
- اس حوالے سے وہ طالب علموں کو بھی مشورہ دیتے ہیں کہ کامیابی کے حصول کے لیے رات کو سونے سے قبل اگلے دن کی منصوبہ بندی ضروری ہے۔
- منصوبہ بندی آپ کو کسی بھی کام کو بہترین طریقے سے کرنے اور اگلے دن سوچنے کی دقت سے محفوظ رکھتی ہے ۔
Comments
Post a Comment