·
میکا ٹرونکس(Mechatronics) جسے میکا ٹرونک
انجینئرنگ بھی کہا جاتا ہے۔
· یہ انجینئرنگ الیکٹریکل
اور میکینکل سسٹمز پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔
· نیز روبوٹکس،
کمپیوٹر، ٹیلی کمیونیکیشن سسٹمز، کنٹرول اور پراڈکٹ انجینئرنگ کا بھی اشتراک ہے۔
· دورِ جدید میں
روبوٹ سرجن، دل کے اندر جاکر شریانوں کو درست کرکے منہ اور ناک کے راستے باہر
آجاتا ہے جبکہ روبوٹ اینکر 24 گھنٹے شب و روز کی خبریں اور قصے سناتاہے۔
· اس دور میں انسان
کو گھر بیٹھے روزگار کے وسیع مواقع حاصل ہوں گے۔
· صنعتی انقلاب کے
بعد برقی و میکانیاتی انقلاب انسان کے لیے کم مشقت میں زیادہ فوائد کا حامل ہوگا۔
· یہ وہ ذہین مشینیں
ہونگی جن کے سامنے آپ کی تخلیقی صلاحیتیں 50 گنا بڑھ جائیں گی۔
· وہ وقت دور نہیں
جب آپ مصنوعی ذہانت رکھنے والے بائیو میٹرک انجینئرنگ سے چلنے والے ایسے جذبات
شناس مشینی خواتین و حضرات ملاحظہ کریں گے، جنہیں ایک بار خرید کر آپ اپنے سہولت
کار پیدا کرلیں گے۔
Comments
Post a Comment