فیثا غورث کے مشہور اقوال



·      وہی کام کرو جو تمہیں کرنا چاہئے، نہ کہ وہ جسے تمہارا دل چاہے۔

·      جو شخص تمہیں تمہارے عیبوں سے مطلع کرے، وہ اس سے بہتر ہے جو غلط تعبیر کرکے تمہارا دماغ خراب کردے ۔

·      دوستی میں شبہ کرنا زہر ہے۔

·      انسا ن کیلئے نزول بلا زبان کے باعث ہوتی ہے۔

·      زمانہ دوڑتا ہے جبکہ تم چلتے ہو، جو زمانے کے ساتھ نہیں دوڑتا، وہ پیچھے رہ جاتا ہے۔

·      اپنی زبان کو قابو میں رکھو، بہت سی پریشانیوں اور مصیبتوں سے جان چھوٹ جائے گی۔

·      تقدیر خدا کی طرف سے ہے اور تدبیر تمہاری طرف سے۔

·      اچھے دوست کی پہچان یہ ہے کہ وہ برے وقت میں بھی ساتھ نہیں چھوڑتا۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت