· اگر آپ کے پاس
کوئی ویژن ہوگا تو زندگی میں آپ جو کام بھی کریں گے وہ آپ کو اپنے ویژن کے ایک
قدم اور قریب لے جائے گا۔
·
اگر آپ کے پاس کوئی ویژن نہیں ہوگا تو آپ زندگی
میں کہیں کے نہیں رہیں گے۔
· ویژن کے بغیر
انسان اس کشتی کی طرح ہوتا ہے، جو سمندر میں ڈولتی رہتی ہے اور کبھی منزل پر نہیں
پہنچتی۔
· اگر آپ کے پاس
کوئی ویژن نہیں ہے۔
· اگر آپ کے پاس
زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے۔
· اگر آپ اپنے
مستقبل کو اپنی آنکھوں کے سامنے نہیں دیکھ سکتے۔
تو پھر آپ کی زندگی کا ہر دن زندگی سے لڑتے گزرے گا۔
Comments
Post a Comment