Uses of Was and Were
WAS اور WERE
کا استعمال
1. تمہارا باپ دُکاندار تھا۔
|
1.
Your
father was a shop-keeper.
|
2. اس کے ماں باپ غریب تھے۔
|
2.
His
parents were poor.
|
3. ان کے بھائی کسان تھے۔
|
3.
Their
brothers were farmers.
|
4. کل ہوا بند تھی۔
|
4.
Air was
close yesterday.
|
5. میرا باپ کسان نہیں تھا۔
|
5.
My father
was not a farmer.
|
6. احمد اور بلال گہرے دوست نہیں تھے۔
|
6.
Ahmed
and Bilal were not fast friends.
|
7. کیا مسافر پیاسے تھے؟
|
7.
Were the
travellers thirsty?
|
8. وہ کل غیر حاضر کیوں تھا؟
|
8.
Why was
he absent yeterday?
|
یاد
رکھئیے!
i.
اگر
SUBJECT
(فاعل) THIRD PERSON SINGULAR
اور FIRST PERSON SINGULAR
ہو تو اس کے بعد WAS
اور باقی تمام SUBJECTS
کے بعد WERE آتا ہے۔
ii.
انکاریہ
جملوں (NEGATIVE SENTENCES)
میں WAS یا WERE کے بعد NOT لگاتے ہیں جبکہ سوالیہ
جملوں میں (INTERROGATIVE SENTENCES) میں WAS
یا WERE کو SUBJECT سے پہلے لگاتے ہیں۔
iii.
اگر
کیا۔ کیسے۔ کہاں۔ کیوں۔ کتنے۔ وغیرہ کے الفاظ سے جملہ سوالیہ ہو تو ان کا ترجمہ WAS یا WERE سے پہلے لگاتے ہیں۔
TRANSLATE
INTO ENGLISH
1.
وہ
غریب تھے۔
2.
وہ
خوبصورت نظارے تھے۔
3.
قائداعظم
پاکستان کے بانی تھے۔
4.
میرا
باپ ایک مشہور وکیل تھا۔
5.
وہ
بہری اور گونگی نہیں تھی۔
6.
کیا
آپ کے بھائی اس اسکول کے طالب علم تھے۔
7.
آپ
کل کہاں تھے؟
8.
وہ
ایک فرض شناس لڑکا تھا۔
9.
وہ
ہونہار طالب علم تھے۔
10.
زاہدہ
کتابی کیڑا تھی۔
11.
ہم
پیا سے نہیں تھے۔
12.
میں
شش و پنج میں نہیں تھا۔
13.
اس
کا بھائی کہاں تھا۔
14.
شیر
بھوکا کیوں تھا؟
15.
وہ
کتابوں کی شائق تھی
16.
فقیر
بھوکا تھا۔
17.
پرندے
اپنے گھونسلوں میں تھے۔
18.
وہ
میرے حقیقی بھائی نہیں تھے۔
19.
کیا
وہ آنکھ سے کانا تھا؟
20.
وہ
کل کیوں غیر حاضر تھے؟
Comments
Post a Comment