Uses of Let and There Grammar in Urdu Language
LET اور THERE
کا استعمال
1. ہماری جماعت میں چالیس لڑکے ہیں۔
|
1.
There are forty
boys in our class.
|
2. اس کے کمرے میں چار کھڑکیاں ہیں۔
|
2.
There
are four windows in his room.
|
3. اس گاﺅں میں ایک ڈاک خانہ ہے۔
|
3.
There is
a post office in this village.
|
4. اس کنوئیں میں پانی نہیں ہے۔
|
4.
There is
no water in this well.
|
5. اس عمارت میں کوئی لڑکا نہیں ہے۔
|
5.
There is
no boy in this building.
|
6. کیا گھر میں کوئی لڑکے نہیں ہیں؟
|
6.
Are there
no boys in the house?
|
7. کیا اسکول میں کوئی بھی نہیں ہے؟
|
7.
Is there
nobody in the school?
|
8. آﺅ ہاکی کھیلیں۔
|
8.
Let us
play hockey.
|
9. آﺅ سیر کو چلیں۔
|
9.
Let us
go for a walk.
|
10.
اسے
پھول نہ توڑنے دو۔
|
10.
Do not
let him pluck flowers.
|
11.
لڑکوں
کو شور نہ کرنے دو۔
|
11.
Do not
let the boys make a noise.
|
غور کیجئے!
i.
کسی
چیز کی موجودگی یا عدم موجودگی ظاہر کرنے کے لئے جملہ THERE سے شروع کیا جاتا ہے۔ یاد رکھیئے کہ اس THERE کے معنی وہاں کے نہیں ہوتے۔
انکاریہ جملوں (NEGATIVE SENTENCES) میں WERE, WAS, ARE, AM, IS کے بعد NOT لگاتے ہیں۔ جب کہ سوالیہ
جملوں (INTERROGATIVE SENTENCES)
میں THERE
کو WAS, ARE, AM, IS
یا WERE کے بعد لگاتے ہیں۔
ii.
اجازت
(PERMISSION)
اور تجویز (SUGGESTION)
کے لئے LET لگتا ہے۔
انکاریہ جملے DO NOT سے شروع ہوتے ہیں اور LET اس کے بعد استعمال ہوتا
ہے۔
TRANSLATE
INTO ENGLISH
1.
ملیر میں بیس سیکنڈری اسکول ہیں۔
2.
اس
برتن میں کچھ دودھ ہے۔
3.
اس
تالاب میں کوئی کچھوا نہیں ہے۔
4.
اس
گاﺅں میں کوئی کنواں نہیں ہے۔
5.
کیا
اس گاﺅں میں کوئی اسپتال نہیں ہے؟
6.
کیا
چراگاہ میں بہت سے مولیئی تھے؟
7.
آﺅ
مزے اُڑائیں۔
8.
مجھے
اس کی نبض دیکھنے دیجئے۔
9.
آؤ آگ بجھائیں۔
10.
بچے
کو دوا کے قریب نہ جانے دو۔
11.
ہمارے
اسکول میں چالیس استاد ہیں۔
12.
اس
کمرے میں چار روشندان ہیں۔
13.
ہماری
جماعت میں ڈیسک نہیں ہیں۔
14.
کیا
تمہارے اسکول میں لائبریری ہے؟
15.
کیا
اسکول کی لائبریری میں اچھی کتابیں نہیں ہیں۔
16.
کیا
اس کی جیب میں ایک تیز چاقو تھا؟
17.
آﺅ
کرکٹ کھیلیں۔
18.
آﺅ
اپنی پیاس بجھائیں۔
19.
رباب
کو مدھم روشنی میں نہ پڑھنے دو۔
20.
لڑکوں
کو شور نہ کرنے دو۔
Comments
Post a Comment