Uses of is, am and are
AM, IS اور ARE
کا استعمال
1. میں ایک طالب علم ہوں۔
|
1.
I am a
studen.
|
2. وہ ایک غریب آدمی ہے۔
|
2.
He is a
poor man.
|
3. ہم اچھے تیراک ہیں۔
|
3.
We are
good swimmers.
|
4. وہ اچھے کھلاڑی ہیں۔
|
4.
They are
good players.
|
5. وہ غیر حاضر نہیں ہے۔
|
5.
He is
not absent.
|
6. تم غلطی پر نہیں ہو۔
|
6.
You are
not at fault.
|
7. کیا وہ تم سے ناراض ہے؟
|
7.
Is he
angry with you?
|
8. کیا انور تمہارا بہترین دوست ہے؟
|
8.
Is Anwar
your best friend?
|
9. کیا ان کے مکانات خوب صورت ہیں؟
|
9.
Are
their houses beautiful?
|
یاد
رکھیئے!
i.
اگر
فاعل واحد ہو تو فعل بھی واحد آنا چاہیئے۔ اور اگر فاعل جمع ہے تو فعل بھی جمع آنا
چاہیئے۔
ii.
I کے بعد AM
اور THIRD PERSON SINGULAR
کے بعد IS استعمال ہوتا ہے جبکہ
باقی تمام فاعلوں کے بعد ARE استعمال ہوتا ہے۔ ہر جملہ کے بعد (.) FULL
STOP لگانا ضروری ہوتا ہے۔
iii.
اگر
جملہ انکاریہ (NEGATIVE SENTENCE)
ہو تو ARE, AM, IS
کے بعد NOT لگاتے ہیں۔
iv.
اگر
جملہ سوالیہ (INTERROGATIVE SENTENCE) ہو تو ARE, AM, IS
کو جملے کے شروع میں لگاتے ہیں اور آخر میں سوالیہ نشان "?" استعمال
کرتے ہیں۔
v.
اگر
ایک ہی جملے میں تینوں PRONOUNS
کے PERSONS
استعمال کئے گئے ہوں تو سب سے پہلے SECOND PERSON اس کے بعد THIRD PERSON اور سب سے آخر میں FIRST PERSON کا PRONOUN
استعمال کیا جاتا ہے جیسے:
وہ میں اور آپ
گہرے دوست ہیں۔ You, he and I are fast friends.
vi.
جب
سوالیہ جملوں میں کیوں۔ کہاں۔ کس کا۔ کس کو۔ جس کو۔ یا۔ کون سا۔ کے الفاظ آجائیں
تو ان کا ترجمہ am, is
اور are سے پہلے لگایا جاتا ہے
جیسے:
1. وہ کہاں ہے؟
|
1.
Where is
he?
|
2. تمہارے والد صاحب تم سے ناراض کیوں
ہیں؟
|
2.
Why is
your father angry with you?
|
3. تم کون ہو؟
|
3.
Who are
you?
|
4. یہ قلم کس کا ہے؟
|
4.
Whose
pen is this?
|
Comments
Post a Comment