Present Perfect Tense
فعل حال مکمل
PRESENT
PERFECT TENSE
1. میں نے ایک نئی کتاب خریدی ہے۔
|
1.
I have bought a
new book.
|
2. ہم نے امتحان دیا ہے۔
|
2.
We have
taken a test.
|
3. اس نے اپنے والد کو خط نہیں لکھا ہے۔
|
3.
He has
not written a letter to his father.
|
4. کیا سپیرے نے سانپ پکڑا ہے؟
|
4.
Has the
snake-charmer caught a snake?
|
5. کیا ماہی گیروں نے مچھلیاں پکڑی ہیں؟
|
5.
Have the
fishermen caught fish?
|
6. اس نے کس کو خط لکھا ہے؟
|
6.
Whom has
he written a letter?
|
7. تم نے میرے سوال کا جواب کیوں نہیں دیا ہے؟
|
7.
Why have
you not answered my question?
|
پہچان:
PAST PERFECT
TENSE (فعل ماضی قریب) یہ کام کے ابھی ابھی ختم
ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔ اردو میں جملہ کے آخر میں، ا ہے، ی ہیں وغیرہ آتا ہے۔
طریقہ:
i.
اگر
SUBJECT
(فاعل) THIRD PERSON SINGULAR
ہو تو اس کے بعد HAS
اور HAS کے بعد VERB کی تیسری فارم استعمال
کرتے ہیں۔
ii.
انکاریہ
جملوں (NEGATIVE SENTENCES)
میں HAS, HAVE
کے بعد NOT لگاتے ہیں۔
iii.
سوالیہ
جملوں (INTERROGATIVE SENTENCES)
میں HAVE, HAS
کو SUBJECT
سے پہلے لے آتے ہیں۔
iv.
اگر
جملے میں کب، کیوں، کس طرح، کیسے، کہاں وغیرہ کے الفاظ ہوں تو HAS یا HAVE سے پہلے ان کی انگریزی
لکھ دی جاتی ہے۔
TRANSLATE
INTO ENGLISH
1.
وہ
لاہور جا چکا ہے۔
2.
وہ
بالوں میں کنگھی کر چکی ہے۔
3.
ابا
جان نے ایک نئی کار خریدی ہے۔
4.
لڑکے
میچ جیت چکے ہیں۔
5.
وہ
اپنے جرم کا اعتراف کر چکا ہے۔
6.
وہ
اپنے عہدے سے استعفیٰ دے چکا ہے۔
7.
اس
نے ایک نیا مکان خریدا ہے۔
8.
اس
نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔
9.
کیا
دھوبی نے میرے کپڑے استری کئے ہیں؟
10.
تم
اتنی دیر سے کیوں آئے ہو؟
11.
میں
نظم زبانی یاد کر چکا ہوں۔
12.
میں
نے یہ خبر پڑھ لی ہے۔
13.
نورین
نے اپنا کام ختم کرلیا ہے۔
14.
مالی
پودوں کو پانی دے چکا ہے۔
15.
وہ
سڑک کی مرمت کر چکے ہیں۔
16.
اس
نے دوائی کی خوراک نہیں پی ہے۔
17.
استاد
صاحب نے حاضری نہیں لگائی ہے۔
18.
کیا
آپ نے خط ڈاک میں ڈال دیا ہے؟
19.
احمد
نے ایک نیا کیمرہ کیوں خریدا ہے؟
20.
اس
نے مجھ دھوکا دیا ہے۔
Comments
Post a Comment