Present Continuous Tense
فعل حال جاری
PRESENT
CONTINUOUS TENSE
1. میں خط لکھ رہا ہوں۔
|
1.
I am writing a letter.
|
2. وہ پاکستان کانقشہ بنا رہا ہے۔
|
2.
He is
drawing the map of Pakistan.
|
3. ہم ورزش کر رہے ہیں۔
|
3.
We are
taking exercise.
|
4. وہ جھوٹ نہیں بول رہا ہے۔
|
4.
He is
not telling a lie.
|
5. وہ میچ کھیل رہے ہیں۔
|
5.
They are
playing a match.
|
6. کیا لڑکے پتنگ اُڑا رہے ہیں؟
|
6.
Are the
boys flying kites?
|
7. کیا وہ انڈے اُبال رہی ہے؟
|
7.
Is she
boiling eggs?
|
8. وہ کہاں جا رہی ہے؟
|
8.
Where is
she going?
|
9. بچہ کیوں رو رہا ہے؟
|
9.
Why is the
child weeping?
|
پہچان:
اردو میں جملہ کے
آخر میں رہا ہے، رہی ہے، رہا ہوں، رہی ہو، رہے ہیں، رہی ہیں آتا ہے۔
طریقہ:
i.
I کے بعد AM
اگر SUBJECT
(فاعل) THIRD PERSON SINGULAR
ہو تو اس کے بعد IS
اور باقی تمام SUBJECT
کے بعد ARE استعمال کرتے ہیں۔ AM, IS اور ARE کے بعد VERB کی پہلی فارم کے ساتھ ING لگاتے ہیں۔
ii.
اگر
جملہ انکاریہ (NEGATIVE SENTENCE)
ہو تو AM, IS
اور ARE کے بعد NOT لگاتے ہیں۔
iii.
اگر
جملہ سوالیہ (INTERROGATIVE SENTENCE) ہو تو ARE, AM, IS
کو SUBJECT
سے پہلے لگاتے ہیں۔
iv.
اگر
سوالیہ جملوں میں کب، کیوں، کہاں، کیسے، کون، وغیرہ کے الفاظ ہوں تو ان کا ترجمہ
سوالیہ جملہ کے شروع میں لگاتے ہیں۔
EXERCISE
1.
میں
یہ نظم زبانی یاد کر رہا ہوں۔
2.
ڈاکٹر
مریض کی نبض دیکھ رہا ہے۔
3.
سورج
مشرق سے طلوع ہو رہا ہے۔
4.
بوندا
باندی ہو رہی ہے۔
5.
وہ
گیند نہیں پھینک رہی ہے۔
6.
کیا
احمد سچ بول رہا ہے؟
7.
دروازے
پر کون دستک دے رہا ہے؟
8.
مالی
پھول کیوں توڑ رہا ہے؟
9.
ابّا
جان اخبار پڑھ رہے ہیں۔
10.
وہ
بڑی مشکل سے گذارہ کر رہا ہے۔
11.
وہ
آج کل کہاں رہ رہا ہے؟
12.
وہ
انگریزی پڑھ رہا ہے۔
13.
وہ
سردی سے کانپ رہا ہے۔
14.
لڑکے
انگریزی کا امتحان دے رہے ہیں۔
15.
زاہدہ
جھوٹ بول رہی ہے۔
16.
ہم
سبزیاں نہیں خرید رہے ہیں۔
17.
کیا
مویشی چراگاہ میں چر رہے ہیں۔
18.
یہ
کتاب ہاتھوں ہاتھ بک رہی ہے۔
19.
لڑکے
پتنگ نہیں اُڑا رہے ہیں۔
20.
آپ
کہاں جا رہے ہیں؟
Comments
Post a Comment