Past Perfect Continuous Tense
فعل ماضی مکمل
جاری
PAST
PERFECT CONTINUOUS TENSE
1. وہ صبح سے کھیل رہے تھے۔
|
1.
They had been
playing since morning.
|
2. جاوید کئی روز سے مجھے ٹال رہا تھا۔
|
2.
Javaid
had been putting me off for many days.
|
3. صبح سے بوندا باندی نہیں ہو رہی تھی۔
|
3.
It had
not been drizzling since morning.
|
4. کیا وہ پانچ سال سے اس اسکول میں پڑھا
رہا تھا؟
|
4.
Had he
been teaching in this school for five years?
|
پہچان:
PAST PERFECT
CONTINUOUS TENSE اردو کے ہر جملے کے آخر
میں رہا تھا، رہے تھے، رہی تھی، بقید زمانہ آتا ہے۔
طریقہ:
i.
بیانیہ
جملوں میں ہر ایک SUBJECT
کے بعد HAD BEEN
اور VERB کی پہلی فارم کے ساتھ ING آتا ہے۔
SINCE اور FOR
کو جملوں کی نوعیت کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔
ii.
انکاریہ
جملوں میں HAD
کے بعد NOT اور پھر BEEN آتا ہے۔
iii.
سوالیہ
جملوں میں HAD
کو SUBJECT
سے پہلے لے آتے ہیں۔
EXERCISE
1.
دو
گھنٹے سے بارش ہو رہی تھی۔
2.
میں
پانچ سال سے اس مکان میں رہ رہا تھا۔
3.
میں
تین دن سے اس کا انتظار کر رہا تھا۔
4.
ماہم
تین دن سے اسکول نہیں آرہی تھی۔
5.
لڑکیاں
دس منٹ سے سوالات حل کر رہی تھیں۔
6.
کیا
دو گھنٹوں سے موسلا دھار بارش ہو رہی تھی؟
7.
وہ
اپنے بھائی کو دو ماہ سے تلاش کر رہا تھا۔
8.
کیا
لڑکے چار بجے سے پتنگیں اُڑا رہے تھے؟
9.
کیا
دو گھنٹوں سے برفباری ہو رہی تھی؟
10.
ڈاکیا
دو گھنٹے سے چٹھیاں چھانٹ رہا تھا۔
11.
وہ
صبح سے ہاکی کھیل رہے تھے۔
12.
مالی
دو بجے سے پودوں کو پانی دے رہا تھا۔
13.
لکڑ
ہارا دو پہر سے درخت کاٹ رہا تھا۔
14.
کیا
وہ شام سے سو رہا تھا؟
15.
کسان
دو دن سے کھےتوں کو پانی دے رہا تھا۔
16.
شارق
تین سال سے امتحان نہیں دے رہا تھا۔
17.
مالی
صبح سے پھول نہیں توڑ رہا تھا۔
18.
کیا
مقرر ایک گھنٹہ سے تقریر کر رہا تھا؟
19.
کیا
چوکیدار شام سے مکان کی رکھوالی کر رہا تھا؟
20.
کیا
احمد 1995ء سے اس کالج میں پڑھ رہا تھا؟
Comments
Post a Comment