Past Indefinite Tense
ماضی مطلق
PAST
INDEFINITE TENSE
1. اس نے جھوٹ بولا۔
|
1.
He told a lie.
|
2. اس نے تمام لڑکوں کو سزا دی۔
|
2.
He
punished all the boys.
|
3. ہم نے میچ نہیں جیتا ہے۔
|
3.
We did
not win a match.
|
4. ابا جان نے نئی کار نہیں خریدی۔
|
4.
Father
did not buy a new car.
|
5. کیا ماہم نے شور مچایا؟
|
5.
Did
Mahim make a noise?
|
6. کیا تم نے فقیر کا مذاق اُڑایا؟
|
6.
Did you
laugh at the beggar?
|
7. وہ کیوں روئی؟
|
7.
Why did
she weep?
|
8. وہ کہاں گیا؟
|
8.
Where
did he go?
|
پہچان:
PAST INDEFINIT
TENSE (فعل ماضی مطلق) گذرے ہوئے زمانہ کو ظاہر
کرتا ہے۔ جملہ کے آخر میں، ا، ے، یا، یا تھا، یے تھے، تے تھے وغیرہ جیسے وہ لاہور
گیا تھا۔ وہ لاہور جاتا تھا۔ ان تینوں جملوں کی انگریزی He
went to Lahore. ہی ہے۔
طریقہ:
i.
ہر
PERSON
اور NUMBER
کے SUBJECT
کے بعد VERB کی دوسری فارم استعمال
ہوتی ہے۔
ii.
انکاریہ
جملوں میں SUBJECT
کے بعد DID NOT
لگاتے ہیں اور VERB
کی دوسری کو پہلی فارم میں بدل دیتے ہیں۔
iii.
سوالیہ
جملوں میں SUBJECT
سے پہلے DID لگاتے ہیں اور DID کے ساتھ ہمیشہ فعل VERB کی پہلی فارم استعمال
ہوتی ہے۔
iv.
اگر
جملہ میں کب، کس طرح، کیسے، کہاں وغیرہ کے الفاظ ہوں تو سوالیہ جملہ کے آغاز میں
ان الفاظ کی انگریزی کا ترجمہ کر کے لکھ دیا جاتا ہے۔
EXERCISE
1.
سورج
مشرق سے طلوع ہوا۔
2.
میرے
بھائی نے اپنا وقت ضائع کیا۔
3.
چور
بہت تیز دوڑا۔
4.
اس
نے میری نصیحت پر عمل نہیں کیا۔
5.
اُس
نے مجھے ایک نیا کیمرہ دیا۔
6.
ہم
نے خوب محنت کی۔
7.
رات
بھر میری آنکھ نہیں لگی۔
8.
اس
نے صبح کے وقت غسل نہیں کیا۔
9.
انہوں
نے آپ کی تجویز منظور نہیں کی۔
10.
کیا
اس نے پتنگ اُڑائی؟
11.
وہ
صبح سویرے اُٹھی۔
12.
اس
نے اپنے کپڑے استری کئے۔
13.
سپیرے
نے سانپ پکڑے۔
14.
آپ
نے اپنے جوتے کیوں اُتارے؟
15.
انہوں
نے اپنا پرانا مکان فروخت نہیں کیا۔
16.
ہماری
ٹیم نے ایک گول کیا۔
17.
کیا
شریر لڑکوں نے فقیر کا مذاق اُڑایا۔
18.
اس
نے کتے پر پتھر پھینکا۔
19.
وہ
ہیضہ سے مرگیا۔
20.
اس
نے اپنے دوست سے معافی کیوں نہیں مانگی؟
Comments
Post a Comment