Past Continuous Tense
فعل ماضی جاری
PAST
CONTINUOUS TENSE
لڑکے شور مچا
رہے تھے۔
|
The boys were making a noise.
|
شیر دھاڑ رہا
تھا۔
|
The lion was roaring.
|
وہ بینک میں
روپیہ جمع کرا رہا تھا۔
|
He was depositing money in the bank.
|
میں قرآن پاک
نہیں پڑھ رہا تھا۔
|
I was not reciting the Holy Quran.
|
وہ میچ نہیں
کھیل رہے تھے۔
|
They were not playing a match.
|
کیا ریچھ ان کی
طرف آ رہا تھا؟
|
Was a bear coming to them?
|
وہ کمرے میں
سفیدی کیوں کر رہی تھی؟
|
Why was she white-washing the room?
|
وہ کہاں جا رہے
تھے؟
|
Where were they going?
|
پہچان:
(PAST CONTINUOUS TENSE) فعل ماضی جاری گذرے
ہوئے زمانہ میں کسی کام کے جاری رہنے کو ظاہر کرتا ہے۔ جملہ کے آخر میں، رہا تھا،
رہی تھی،رہے تھے، رہی تھیں وغیرہ آتا ہے۔
طریقہ:
i.
اگر
SUBJECT
(فاعل) THIRD PERSON SINGULAR
ہوتو اس کے بعد WAS
اور پھر VERB کی پہلی فارم کے ساتھ ING کا اضافہ کرتے ہیں باقی
تمام SUBJECTS
کے بعد WERE اور پھر VERB کی پہلی فارم کے ساتھ ING آتا ہے۔
ii.
انکاریہ
جملوں میں WAS
یا WERE کے بعد NOT آتا ہے۔
iii.
سوالیہ
جملوں میں WAS
یا WERE کو SUBJECT سے پہلے استعمال کرتے
ہیں۔
iv.
اگر
جملہ میں، کب، کہاں، کیسے، کون سا، وغیرہ جیسے الفاظ ہوں، تو سوالیہ جملے کے شروع
میں ان کی انگریزی لکھ دی جاتی ہے۔
EXERCISE
1.
مالی
پودوں کو پانی دے رہا تھا۔
2.
پرندے
چہچا رہے تھے۔
3.
احمد
امتحان کی تیاری نہیں کر رہا تھا۔
4.
کیا
اسلم دروازے کو تالا لگا رہا تھا؟
5.
کیا
وہ اپنی ناکامی پر رو رہی تھی؟
6.
شیر
کیوں دھاڑ رہا تھا؟
7.
تحسین
اپنے بالوں میں کنگھی کر رہی تھی۔
8.
وہ
صبح کے وقت ورزش نہیں کر رہے تھے۔
9.
لڑکے
معزز مہمان کو ہار پہنا رہے تھے۔
10.
وہ
اپنے دوست سے معافی نہیں مانگ رہا تھا۔
11.
استاد
فارسی پڑھا رہا تھا۔
12.
میں
آپ کا انتظار کر رہا تھا۔
13.
درزی
میرا لباس نہیں سی رہا تھا۔
14.
تزئین
بالوں میں کنگھی نہیں کر رہی تھی۔
15.
ہم
نئے کپڑے نہیں پہن رہے تھے۔
16.
وہ
کس کو خط لکھ رہی تھی؟
17.
دو
دوست جنگل میں سفر نہیں کر رہے تھے۔
18.
کیا
مالی پودوں کو پانی دے رہا تھا؟
19.
وہ
اسے غلط الزام پر گرفتار کر رہے تھے۔
20.
کیا
جلسہ کے بعد لڑکے منتشر ہو رہے تھے؟
Comments
Post a Comment