Interrogative Sentences



سوالیہ جملے Interrogative Sentences
بیانیہ جملے کو سوالیہ جملے میں تبدیل کرنے کے مندرجہ ذیل تین طریقے ہیں۔
1.                          اگر جملے میں امدادی فعل (HELPING VERBS) یعنی IS, AM, ARE, WAS, WERE, WILL, WOULD, SHOULD, CAN, COULD, MAY, MIGHT, SHALL, HAS, HAVE, HAD, وغیرہ ہو تو انہیں جملے کے شروع میں استعمال کیا جاتا ہے اور جملے کے آخر میں سوالیہ نشان "?" لگاتے ہیں۔
2.                          اگر جملے میں VERBS کی پہلی فارم ہو اور اس کے ساتھ ES یا S کا اضافہ ہو تو جملے سے پہلے DOES لگاتے ہیں اور
ES یا S کا اضافہ ختم کردیا جاتا ہے اور اگر VERB کی پہلی فارم ہو تو جملہ DO سے شروع کیا جاتا ہے۔
3.                          اگر جملے میں VERB کی دوسری فارم ہو تو فاعل SUBJECT سے پہلے DID استعمال کرتے ہیں اور VERB کی دوسری فارم کو پہلی فارم میں تبدیل کردیتے ہیں۔



Back to Index


Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت