Instruction for Letters or Application Writing in Urdu Language




خطوط / درخواست نویسی
LETTERS / APPLICATION WRITING

ضروری ہدایات

·      جو خطوط یا درخواست ہم اپنے افسر کو لکھتے ہیں انہیں انگریزی میں Official Letters کہتے ہیں۔

·      اور جو خطوط ہم اپنے عزیز و اقارب یا دوستوں کو لکھتے ہیں انہیں انگریزی میں Private Letters کہتے ہیں۔

1.  (انقاب) قریبی بزرگوں کو جیسے والد، والدہ، چچا، چچی،ماموں، ممانی، پھوپھا، پھوپھی، خالو، خالہ، بڑی بہن، بھائی کیلئے .... My Respectable کے بعد جو رشتہ ہو وہ لکھیں۔ جیسے
My respectable father, My respectable uncle, My respectable Bhaijan or Baji

2.  اگر اپنے سے کم عمر رشتہ داروں جیسے چھوٹا بھائی۔ چھوٹی بہن بھتیجا۔ بھتیجی، اور دیگر چچا زاد بھائی بہن یا موں زاد بہن بھائیوں اور دوستوں کیلیے۔ My dear لکھ کر آگے جو رشتہ ہو وہ لکھیں۔ جیسے
My dear Abdul Rehman, My dear Sister Ayesha, My dear Ahmed. My dear friend Bilal

3.  کاروباری خطوط جنہیں انگریزی میں Business Correspondence کہتے ہیں Dear Sir لکھا جاتا ہے۔
ایڈریس واضح اور خط یا کاغذ کے اوپر دائیں کونے میں لکھا جاتا ہے، تاریخ ضرور لکھنے چاہیئے۔ جیسے
33-B,
Block-A
Gulshan Bazar Karachi
August 25, 2019

آخر میں مختلف لوگوں کیلیے مناسب جملہ لکھ کر خط کو ختم کر دیتے ہیں، جیسے

والدین اور بہن بھائیوں کے لیئے:

For Parents and Brothers, Sister, Your Loving son, Your affectionately, Your loving daughter

دوستوں کے لیئے:
For friends
Your Sincerely, Yours very Sincere





Back to Index


Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت