Future Perfect Tense
فعل مستقبل مکمل
FUTURE
PERFECT TENSE
1. وہ کھانا کھا چکے ہوں گے۔
|
1.
They will have
taken meal.
|
2. چپراسی گھنٹی بجا چکا ہوگا۔
|
2.
The peon
will have rung the bell.
|
3. وہ کھیل ختم نہیں کر چکے ہوں گے۔
|
3.
They will
not have finished the game.
|
4. کیا نوکر نے خط ڈاک میں ڈال دیا ہوگا؟
|
4.
Will the
servant have posted the letter?
|
5. کیا میرے جاگنے سے پہلے وہ چائے پی
چکا ہوگا؟
|
5.
Will he
have taken tea before I get up?
|
پہچان:
FUTURE PERFECT
TENSE میں اردو کے ہر جملہ کے بعد چکا ہوگا، چکی
ہوگی، چکے ہوں گے، وغیرہ آتا ہے۔
طریقہ:
i.
بیانیہ
جملوں میں SUBJECT
کے بعد SHALL HAVE
یا WILL HAVE
لگا کرVERB کی THIRD FORM استعمال ہوتی ہے
ii.
اگر
جملہ میں دو کام واقع ہوں تو جو کام پہلے ہونا ہو اس کے SUBJECT کے بعد WILL HAVE
یا SHALL HAVE
اور پھر VERB کی THIRD FORM لگاتے ہیں۔ اور جو کام
بعد میں ہونا ہو اس کا ترجمہ PRESENT
INDEFINITE TENSE میں کرتے ہیں۔
iii.
انکاریہ
جملوں (NEGATEIVE SENTENCES)
میں WILL یا SHALL اور HAVE کے درمیان NOT لگاتے ہیں۔
iv.
سوالیہ
جملوں (INTERROGATIVE SENTENCES)
میں WILL یا SHALL کو SUBJECT سے پہلے لگاتے ہیں۔
EXERCISE
1.
وہ
سوالات حل کر چکا ہوگا۔
2.
استاد
سبق پڑھا چکا ہوگا۔
3.
میں
نے کسی کا دل نہیں دکھایا ہوگا۔
4.
گھنٹی
بجنے سے پہلے ہم مدرسے پہنچ چکے ہوں گے۔
5.
میرے
آنے سے پہلے ہم مدرسے پہنچ چکے ہوں گے۔
6.
میرے
آنے سے پہلے وہ جا چکا ہوگا۔
7.
وہ
اب تک گرفتار کیا جا چکا ہوگا۔
8.
تم
کب کام ختم کر چکے ہوگے؟
9.
کیا
ہم میچ جیت چکے ہوں گے؟
10.
سورج
طلوع ہونے سے پہلے باورچی کھانا تیار کر چکا ہوگا۔
11.
پروین
بالوں میں کنگھی کر چکی ہوگی۔
12.
کیا
اب تک میچ ختم ہو چکا ہوگا؟
13.
کیا
چپراسی گھنٹی بجا چکا ہوگا؟
14.
کیا
سورج غروب ہونے سے پہلے وہ گھر پہنچ چکے ہوں گے؟
15.
کیا
مالی پودوں کو پانی دے چکا ہوگا؟
Comments
Post a Comment