مضمون نویسی ضروری ہدایات
مضمون نویسی
PARAGRAPHS / ESSAYS
WRITING
ضروری ہدایات
1.
پیراگراف کا پہلا جملہ موضوع کا عنوان ہوتا ہے۔
2.
ہر پیراگراف میں تقریباً 150 الفاظ ہوتے ہیں۔
3.
پیراگراف چھوٹے چھوٹے آسان اور باربط جملوں کا
مجموعہ ہوتا ہے۔
4.
پیراگراف یا مضمون کی ترتیب حالات اور مشاہدات
کے مطابق ہونی چاہیئے۔
5.
پیراگراف کا آخری جملہ پوری مہارت کا خلاصہ ہوتا
ہے، جسے (Summary Sentence) کہتے ہیں۔
6.
کسی بھی موضوع پر کچھ لکھنے سے پہلے جو خیالات
آپ کے ذھن میں آئیں انہیں علیحدہ نوٹ کرلیں۔
7.
غیر ضروری باتوں کو ختم کرکے موضوع کے مطابق اور
تعلق والی باتوں کو مضمون کی شکل میں ترتیب دیں۔
8.
گرامر اور ہجوں کا خاص خیال رکھیں۔
9.
ذاتی تجربے یا مشاہدے کا ذکر ہمیشہ (Past Tense) میں لکھیں۔
10.
پیراگراف یا مضمون کا عنوان ضرور لکھنا چاہیے۔
Comments
Post a Comment