Active and Passive Voice
Active and
Passive Voice
·
ایسے VERBS (فعل) جن کے فاعل کام کر
رہے ہوں وہ ACTIVE VOICE
کہلاتے ہیں۔
·
ایسے
VERBS
(فعل) جن کے فاعل پر کام ہوا ہو وہ PASSIVE VOICE کہلاتے ہیں۔
یاد
رکھیئے!
1.
ACTIVE
VOICE کو PASSIVE
VOICE میں تبدیل کرتے وقت SUBJECT کو OBJECT
اور OBJECT
کو SUBJECT
کی جگہ تبدیل کردیتے ہیں۔
2.
PASSIVE
VOICE میں ہر OBJECT سے پہلے BY کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔
3.
PASSIVE
VOICE میں ہمیشہ VERB کی تیسری فارم استعمال ہوتی ہے۔
4.
PASSIVE
VOICE میں VERB کی تیسری فارم سے پہلے کوئی نہ کوئی HELPING
VERBS (فعل امدادی) مثلاً had
been, have been, were, was, are, am, is
وغیرہ وغیرہ ضرور استعمال ہوتا ہے۔
I
|
write
|
a letter
|
A letter
|
is written
|
by me
|
'I' is changed into 'me'.
|
'He' is changed into 'him'.
|
'We' is changed into 'us'.
|
'She' is changed into 'her'.
|
'You' is changed into 'you'.
|
'They' is changed into 'them'.
|
علاوہ ازیں TENSE میں VERB کی تیسری فارم سے پہلے
کچھ الفاظ کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے:
الفاظ جن کے VERB کی تیسری فارم سے پہلے
اضافہ کیا جاتا ہے۔
Comments
Post a Comment