Advertise With Us – Grow Your Brand Today!

Advertise With Us – Grow Your Brand Today!
We present your brand's ...

ہری سبزیاں


ہری سبزیاں
(Green vegetables)

ہری سبزیاں اپنے اندر وہ بیش بہا قیمتی خزانے چھپائے ہوئے ہیں جن سے آگاہی ہر انسان کے لئے ضروری ہے۔
·       ہری سبزیوں میں وٹامن بی، میگنیشیم، وٹامن سی اور وٹامن کے پایا جاتا ہے۔
·       ٹینشن سے دور رہنے کیلئے اکثر ڈاکٹرز بھی زیادہ تر ہری سبزیوں کے استعمال کی تجویز دیتے ہیں۔
ان سبزیوں میں بروکولی، پالک، مارچوبہ، گوبھی، اور سلاد وغیرہ جیسی سبزیاں کھانے میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔

Comments

WhatsApp

You May Like

You May Like

Archive

Show more