Elon Musk sing a Sindhi Song

کارل مارکس کے آخری الفاظ


 دفع ہوجاؤ ادھر سے!
’’آخری الفاظ وہ احمق ادا کرتے ہیں، جو زندگی میں اپنی بات پوری طرح نہ سنا پائے ہوں‘‘
معروف جرمن فلسفی، ماہر اقتصادیات و عمرانیات کارل مارکس نے یہ الفاظ اپنے گھریلو ملازم کے سوال پر ’’کہ آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں‘‘کہ جواب میں کہے تھے اور اس کے ساتھ ہی اُس کی روح جسم سے نکل گئی۔

Comments

More Likes

You May Like

You May Like

Archive

Show more