Negative Sentences
انکاریہ جملے Negative Sentences
مثبت (ASSERTIVE) جملے کو انکاریہ جملے
میں تبدیل کرنے کے مندرجہ ذیل تین طریقے ہیں:
1.
اگر
جملے میں امدادی فعل (HELPING VERBS)
یعنی IS, AM, ARE, WAS, WERE, WILL, WOULD, SHOULD,
CAN, COULD, MAY, MIGHT, SHALL, HAS, HAVE, HAD,
وغیرہ ہو تو اس کے بعد NOT
لگاتے ہیں۔
2.
اگر
جملے میں HELPING VERBS
نہ ہو اور صرف VERBS
کی پہلی فارم ہو تو
(a)
VERB کی پہلی فارم کے ساتھ ES یا S
کا اضافہ ہو تو VERB
سے پہلے DOES NOT
لکھتے ہیں اور VERB
کے ساتھ S یا ES کے اضافہ کو ختم کردیتے
ہیں۔
(b)
صرف
اور صرف VERB کی پہلی فارم ہو تو اس
سے پہلے DO NOT
لکھتے ہیں۔
3.
اگر
جملے میں VERB
کی دوسری فارم ہو تو اس سے پہلے DID NOT لگاتے ہیں اور VERB کی دوسری فارم کو پہلی فارم میں تبدیل کردیتے ہیں۔
Comments
Post a Comment